بین الاقوامی گروپ:قانون مدارس پر خودکش حملہ قرار ، حکومت سے مذاکرات اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کو تیار ہیں ،نیشنل ایکشن پلان میں مدارس کی رجسٹریشن کا ذکر ہے اہل مدارس ملکی نظریاتی و جغرافیائی سر حدوں کے محافظ ہیں
خبر کا کوڈ: 3501589 تاریخ اشاعت : 2016/09/23